9 ستمبر 2013 - 19:30
ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری

ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہیں مظاہرے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

ابنا: ترکی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہیں مظاہرے کے دوران ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔انتاکیا میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ کے دوران 22 سالہ شخص سر پر آنسو گیس کا کنستر لگنے سے ہلاک ہو گیا۔کچھ دنوں پہلے 14 سالہ لڑکا ان مظاہروں کی زد میں آکر کوما میں چلا گیا تھا،جس کے بعد ان مظاہروں میں شدت آ گئی تھی۔ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جون سے جاری ہیں ترک عوام ترکی کے وزیر اعظم کی امریکہ اور القاعدہ نواز پالیسیوںسے تنگ آگئے ہیں ۔....... /169